شہید سید عارف حسین الحسینی

سید عارف حسین حسینی ( 1325ہجری شمسی/1946عیسوی ـ 1367ہجری شمسی /1988عیسوی) پاکستانکے شیعہ علماء میں سے اور تحریک جعفریہ کے قائد تھے۔ انھوں نے نجف اور قم میں معارف اہل بیتکے اکابرین سے فیض حاصل کیا۔ وہ نجف میں امام خمینی کے شاگردوں میں سے تھے۔ وہ پاکستان میں عوام کے مذہبی، ثقافتی اور عبادی … شہید سید عارف حسین الحسینی پڑھنا جاری رکھیں